بھارت :ہندو توا غنڈوں کا حملہ مسلمانوں کی متعدد املاک تباہ

بھارت :ہندو توا غنڈوں کا حملہ  مسلمانوں کی متعدد املاک تباہ

حیدر آباد (اے پی پی)بھارتی ریاست تلنگانہ میں ہندو توا غنڈوں کا حملہ،مسلمانوں کی دکانوں میں توڑ پھوڑ ، کئی املاک تباہ کر دیں۔

کشمیر میڈیا سروس کے مطابق2ہزار کے قریب ہندو غنڈوں نے جینور منڈل کے علاقے میں مسلمانوں کی املاک کو نشانہ بنایا۔ اس حوالے سے ایک ویڈیو بھی وائرل ہوئی ہے جس میں ہندوتوا ہجوم کو بازار میں مسلمانوں کی دکانوں میں توڑ پھوڑ کرتے ہوئے دیکھا جاسکتا ہے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں