امریکا: اگست میں 1لاکھ 42ہزارملازمتوں کا اضافہ بے روزگاری 4.2 فیصد

امریکا: اگست میں 1لاکھ  42ہزارملازمتوں کا اضافہ بے روزگاری 4.2 فیصد

واشنگٹن(اے ایف پی)امریکا میں اگست میں 1لاکھ 42ہزارملازمتوں کا اضافہ ہوا جبکہ بے روزگاری کی شرح 4.2 فیصد رہی ۔

 دوسری جانب امریکی محکمہ خزانہ نے کہا ہے کہ 2023 کے آخر سے امیر ٹیکس دہندگان سے 1ارب 30کروڑ ڈالر کی اضافی وصولی کی ہے ۔سیکرٹری خزانہ جینٹ نے کہا 1ہزار600کروڑ پتیوں میں سے تقریباً 80 فیصد ادائیگی کر چکے ،جن امیروں نے 2017سے ٹیکس جمع نہیں کرایا ان سے بھی 17کروڑ ڈالر سے زائد ریکوری کی ہے ۔

 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں