امریکی انتخابات: پہلا صدارتی مباحثہ کملا ہیرس نے جیت لیا:میڈیا

امریکی انتخابات: پہلا صدارتی  مباحثہ کملا ہیرس نے جیت لیا:میڈیا

واشنگٹن (اے ایف پی )سی این این پول و دیگر امریکی میڈیا اداروں کے مطابق ریپبلکن امیدوار ٹرمپ اور ڈیمو کریٹک امیدوار کملا ہیرس کے درمیان ہونے۔۔

 والا پہلا صدارتی مباحثہ نائب صدر نے جیت لیا۔امریکی میڈیا کے پول میں ووٹرز کی رائے کے مطابق مباحثے میں کملا ہیرس نے زیادہ بہتر کارکردگی دکھائی، مباحثے میں کملا ہیرس کے پر اعتماد دلائل اور کارکردگی کے حق میں 63 فیصد اور ٹرمپ کی کارکردگی سراہنے والوں کا تناسب 37 فیصد رہا۔

 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں