5 منشیات فروش گرفتار

5 منشیات فروش گرفتار

لا ہو ر (کر ائم رپو رٹر)باغبانپورہ پولیس نے سرچ آپریشن میں 2 منشیات فروشوں زوہیب اور راشد کو گرفتار کر لیا۔

، ملزموں سے اڑھائی کلو چرس برآمد کر لی گئی ۔ چوکی سبزی منڈی پولیس نے 3 ملزم منشیات سمیت گرفتار کر لئے ۔ ریاض سے ڈھائی کلو چرس،سرفراز سے 60 لٹر دیسی شراب برآمد ہوئی۔ ایلن کو نشہ کے عادی افراد کو منشیات فروخت کرتے گرفتار کیا گیا ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں