گوتم اڈانی نے بنگلہ دیش سے بجلی کے 80کروڑ ڈالر کے واجبات مانگ لئے

گوتم اڈانی نے بنگلہ دیش سے بجلی کے  80کروڑ ڈالر کے واجبات مانگ لئے

نئی دہلی (مانیٹرنگ ڈیسک)بھارتی تاجر اور ایشیا کے دوسرے امیر ترین شخص گوتم اڈانی نے بنگلہ دیش سے بجلی کے 80 کروڑ ڈالر کے واجبات مانگ لئے ۔

اڈانی کی جانب سے عبوری حکومت کے سربراہ ڈاکٹر یونس کو خط لکھا گیا جس میں انہوں نے مطالبہ کیا ہے کہ وہ بنگلہ دیش پاور ڈیولپمنٹ بورڈ کی طرف واجب الادا 80 کروڑ ڈالر ادا کرنے میں اپنا کردار ادا کریں۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں