فن لینڈ :نوجوانوں کی مذہب میں دلچسپی بڑھنے لگی ،ماہرین حیران

فن لینڈ :نوجوانوں کی مذہب میں  دلچسپی بڑھنے لگی ،ماہرین حیران

ہین ویسی(اے ایف پی)فن لینڈ کے نوجوانوں کی مذہب میں دلچسپی بڑھنے لگی ،ماہرین کا کہنا تھا سیکولر اور ترقی پسند ملک میں نوجوانوں کے مذہبی ہونے پر حیرانگی ہے ۔۔۔

نئی نسل قدامت پسند اقدار کی طرف راغب ہو رہی ۔نوجوانوں میں عیسائیت کو فروغ مل رہا ہے ۔یونیورسٹی آف ایسٹرن فن لینڈ میں پریکٹیکل تھیالوجی کی پروفیسر کیٹی ٹیرو نیمیلا نے بتایا کہ پہلے تو مجھے نوجوانوں کے مذہب کیطرف راغب ہونے پر شک تھا لیکن متعدد بار کے سروے نتائج سے ایک ہی طرح کے اعداد و شمار سامنے آرہے ۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں