سویڈن 2026 تک نئے جوہری ری ایکٹر کی تعمیر شروع کر دیگا:وزیراعظم

سویڈن 2026 تک نئے جوہری ری  ایکٹر کی تعمیر شروع کر دیگا:وزیراعظم

سٹاک ہوم(اے ایف پی)سویڈن کے وزیر اعظم الف کرسٹرسن نے کہا ہے کہ ان کا ملک 2026 تک نئے جوہری ری ایکٹر کی تعمیر شروع کر دیگا۔۔۔

 انہوں نے کہا کہ اگلے قانون ساز انتخابات سے قبل منصوبے پر عملدر آمد شروع ہو جائیگا۔یاد رہے حکومت نے نومبر 2023میں کہا تھا کہ وہ 2035 تک جوہری توانائی کی پیداوار کو دو جوہری ری ایکٹروں کے برابر بڑھانا چاہتی ہے جسکے بعد 2045 تک بڑے پیمانے پر توسیع کی جائیگی۔

 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں