3 بجلی چوروں کیخلاف مقد مہ

3 بجلی چوروں کیخلاف مقد مہ

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)بجلی چوری میں ملوث 3 افراد کے خلاف مقدمہ درج کرلیا گیا۔اقبال، رمضان اور احسان کنڈے ڈال کر بجلی چوری کررہے تھے ۔ پولیس نے ایس ڈی او کی درخواست پر مقدمہ درج کرلیا۔

بجلی چوری میں ملوث 3 افراد کے خلاف مقدمہ درج کرلیا گیا۔اقبال، رمضان اور احسان کنڈے ڈال کر بجلی چوری کررہے تھے ۔ پولیس نے ایس ڈی او کی درخواست پر مقدمہ درج کرلیا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں