پورٹ اور پولیس آفس پر روس کا ڈرون حملہ ، 4 یوکرینی ہلاک،11زخمی

پورٹ اور پولیس آفس پر روس کا ڈرون  حملہ ، 4 یوکرینی ہلاک،11زخمی

کیف (اے ایف پی)یوکرین کے بندرگاہی قصبے ازمیل میں پورٹ پر روسی ڈرون حملے میں تین افراد مارے گئے جبکہ کریوی ریگ کے مرکزی شہر میں پولیس کے دفتر پر حملے میں ایک شخص ہلاک ہو گیا ۔ ایک بچے سمیت 11 افراد زخمی بھی ہوئے ۔حملے میں عمارتوں اور کاروں کو نقصان پہنچا۔

یوکرین کے بندرگاہی قصبے ازمیل میں پورٹ پر روسی ڈرون حملے میں تین افراد مارے گئے جبکہ کریوی ریگ کے مرکزی شہر میں پولیس کے دفتر پر حملے میں ایک شخص ہلاک ہو گیا ۔ ایک بچے سمیت 11 افراد زخمی بھی ہوئے ۔حملے میں عمارتوں اور کاروں کو نقصان پہنچا۔ 

 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں