غلط خبر پر برطانوی ٹی وی شرمندہ، معافی مانگ لی

غلط خبر پر برطانوی ٹی وی  شرمندہ، معافی مانگ لی

لندن (دنیا مانیٹرنگ) برطانوی ٹی وی (بی بی سی)نے موسم کی ایک غلط خبر نشر کرنے پر شرمندگی کے اظہار کے ساتھ معافی مانگ لی، اعداد و شمار میں غلطی کے باعث ایسا ہوا۔۔۔

برطانیہ کے کئی شہروں کی موسمی کیفیت کے بارے میں غلط خبر چل گئی۔بی بی سی نے اپنی ویب سائٹ پر اس خبر کا حوالہ دیتے ہوئے تمام یوزرز سے باضابطہ معافی مانگ لی ہے ۔بہت سے لوگوں نے ویب سائٹ سے رابطہ کرکے غلطی کی نشاندہی کی تو ادارے نے اپنی غلطی پر فوری معافی مانگ لی۔ ادارے نے سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس پر ایک پوسٹ میں کہا کہ آپ نے بھی غلطی محسوس کی ہوگی، ہم تصحیح کر رہے ہیں۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں