برطانیہ : کیئر ہوم سے 3 ضعیف العمر افراد کی لاشیں بر آمد

برطانیہ : کیئر ہوم سے 3  ضعیف العمر افراد کی لاشیں بر آمد

لندن(اے ایف پی)جنوب مغربی انگلینڈ میں بزرگوں کیلئے قائم ایک کیئر ہوم میں تین افراد مردہ پائے گئے ہیں۔۔

 پولیس نے کہا کہ گینزبورو کیئر ہوم میں ہونے والی اموات کی وجہ معلوم نہیں ہو سکی ۔ چار افراد کو ہسپتال منتقل کیا گیا ہے جبکہ کیئر ہوم کے دیگر رہائشیوں کو محفوظ مقام پر منتقل کر دیا گیا ۔

لاشیں بر آمد

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں