برطانوی بجٹ :ٹیکسوں میں 52 ارب ڈالر کا اضافہ

برطانوی بجٹ :ٹیکسوں  میں 52 ارب ڈالر کا اضافہ

لندن(اے ایف پی) برطانیہ کی نئی حکومت اپنے پہلے بجٹ میں ٹیکسز میں 52 ارب ڈالر کا اضافہ کر رہی ہے ۔۔

وزیر خزانہ ریچل ریوز نے بدھ کو لیبر حکومت کے پہلے بجٹ کے بارے میں پارلیمنٹ کو بتایا کہ ہم پہلے ہی اعلان کر چکے ہیں کہ ٹیکس میں اضافے کا اثر کارکنوں کی آمدنی پر نہیں پڑے گا۔ انہوں نے کہا وراثت کے ٹیکس میں تبدیلیوں سے 2 ارب ڈالر سے زیادہ کا اضافہ ہو گا جبکہ حکومت کیپٹل گین اور پراپرٹی کی خریداری پر ٹیکسوں میں بھی اضافہ کر رہی ہے ۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں