ملکی بقا کے لئے نیٹو میں شمولیت ضروری:یوکرینی صدر

ملکی بقا کے لئے نیٹو میں شمولیت  ضروری:یوکرینی صدر

کیف(اے ایف پی)یوکرین کے صدر زیلنسکی نے کہا ہے کہ نیٹو فوجی اتحاد میں شمولیت ان کے ملک کی بقا کے لئے ضروری ہے۔

انہوں نے کیف میں یورپی یونین کے رہنماؤں کے ساتھ بات چیت کے بعد کہا کہ ان کا ملک روسی افواج سے لڑنے کے لئے جدوجہد کر رہا ہے۔ روس کیساتھ مذاکرات سے قبل جدید مغربی اسلحے کا حصول یوکرین کے مفاد میں ہے۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں