موزمبیق :متنازعہ الیکشن کے بعد جھڑپیں ،3روز میں 125ہلاک
ماپوتو(اے ایف پی)موزمبیق میں متنازعہ صدارتی الیکشن کے نتائج کیخلاف اپوزیشن کے مظاہروں اور جھڑپوں کے دوران تین روز میں 125 افراد ہلاک ہو چکے ۔۔۔
9 اکتوبر کو ہونے والے انتخابات کی ملک کی اعلیٰ ترین عدالت نے پیر کو توثیق کی ۔عدالتی توثیق کے بعد ملک بھر میں اپوزیشن کے مظاہرے پولیس کیساتھ جھڑپوں میں بدل گئے ، عمارتوں کو نذر آتش کیا جا رہا ، سپر مارکیٹوں میں توڑ پھوڑ کی جاتی ہے ۔