ایرانی صدرمسعود پیزشکیان 17 جنوری کو روس کا دورہ کرینگے

ایرانی صدرمسعود پیزشکیان 17  جنوری کو روس کا دورہ کرینگے

تہران(اے ایف پی)ایرانی صدرمسعود پیزشکیان 17 جنوری کو روس کا دورہ کرینگے ۔ دورے کے دوران ایرانی صدر اپنے روسی ہم منصب پوٹن سے بھی ملیں گے ۔

ماسکو میں ایران کے سفیر کاظم جلالی نے کہا  دونوں ممالک کے درمیان تعاون کے معاہدوں پر دستخط کئے جائیں گے ۔واضح رہے روس اور ایران دونوں بین الاقوامی پابندیوں کی زد میں ہیں تاہم انہوں نے فوجی تعاون سمیت مختلف شعبوں میں مضبوط تعلقات استوار کئے ہیں۔ 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں