مصری ڈرائیور نے اپنی جان دیکر سکول کے 28بچوں کو بچا لیا

 مصری ڈرائیور نے اپنی جان دیکر  سکول کے 28بچوں کو بچا لیا

قاہرہ(مانیٹرنگ ڈیسک) مصری ڈرائیور نے اپنی جان دیکر سکول کے 28بچوں کو بچا لیا۔

 ڈرائیور نے بس کو پل سے گرنے سے بچاتے ہوئے کنکریٹ سے ٹکرا دیا جس سے وہ خود موقع پر ہی جاں بحق ہوگیا۔میڈیا رپورٹس کے مطابق قاہرہ کے جنوبی علاقے کی رنگ روڈ پر سکول بس حادثے کا شکار ہوئی ، ڈرائیور کریم راشد موقع پر ہی دم توڑ گئے ۔مصر میں اس حادثے پر سوشل میڈیا میں ڈرائیور کی بہادری اور قربانی کو سراہا جارہا ہے ۔

 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں