شام میں جرمنی کا سفارت خانہ پھر قائم

دمشق (اے ایف پی)جرمنی کی وزیر خارجہ اینالینا بیرباک نے جمعرات کو دمشق کے ایک روزہ دورے کے۔۔۔
دوران شام میں اپنے ملک کا سفارت خانہ باضابطہ طور پر دوبارہ کھول دیا۔بیرباک نے کہادو ہفتے قبل خوفناک تشدد کے پھیلنے سے بڑے پیمانے پر اعتماد کو نقصان پہنچاہے ۔شہریوں کی ٹارگٹ کلنگ ایک بھیانک جرم ہے ۔