بھارتی فورسز کا آپریشن 22ماؤ نوازباغی ، ایک فوجی ہلاک

بھارتی فورسز کا آپریشن 22ماؤ نوازباغی ، ایک فوجی ہلاک

نئی دہلی(اے ایف پی)بھارتی ریاست چھتیس گڑھ میں فورسز کے آپریشن میں 22 ماؤ نوازباغی اور ایک فوجی ہلاک ہو گیا ۔

Advertisement
0 seconds of 0 secondsVolume 0%
Press shift question mark to access a list of keyboard shortcuts
00:00
00:00
00:00
 

پولیس کے مطابق سکیورٹی فورسز کی 2 الگ الگ کارروائیوں میں 22 ماؤ نوازباغی مارے گئے ۔بیجاپور ضلع میں کارروائی کے دوران 18 باغی ہلاک ہوئے جبکہ ریاست کے جنوب میں ایک الگ جھڑپ میں مزید چار باغی مارے گئے ۔سرکاری اعداد و شمار کے مطابق فورسز کے کریک ڈاؤن میں گزشتہ سال تقریباً 287 باغی مارے گئے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں