بھارت کا پانی اب باہر نہیں جائیگا :مودی
نئی دہلی ( نیوز ایجنسیاں )بھارتی وزیراعظم مودی پاکستان کا نام لیے ) بغیر پانی روکنے کا راگ الاپنے لگے ۔
نئی دہلی میں ایک تقریب سے خطاب کرتے ہوئے مودی نے کہا کہ بھارت کا پانی اب ملک سے باہر نہیں جائے گا ۔ بھارت کا جو پانی پہلے باہر جا رہا تھا اب وہ بھارت ہی کے لیے بہے گا۔