عالمی منڈی میں تیل کی قیمتوں میں2 فیصد سے زائد کمی

عالمی منڈی میں تیل کی قیمتوں  میں2 فیصد سے زائد کمی

بنکاک (اے ایف پی ،مانیٹرنگ ڈیسک) امریکی صدر ٹرمپ کی جانب سے ایران کیساتھ جوہری معاہدے کے اشارے کے بعد عالمی منڈی میں تیل کی قیمتوں میں2 فیصد سے زائد کمی ہوگئی ہے ۔ لندن میں برینٹ خام تیل 64 ڈالرز اور ڈبلیو ٹی آئی 62 ڈالرزکی سطح پر آگیا۔

 امریکی صدر ٹرمپ کی جانب  سے ایران کیساتھ جوہری معاہدے کے اشارے  کے بعد عالمی منڈی میں تیل کی قیمتوں میں2 فیصد سے زائد کمی ہوگئی ہے ۔ لندن میں برینٹ خام تیل 64 ڈالرز اور ڈبلیو ٹی آئی 62 ڈالرزکی سطح پر آگیا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں