بھارتی صحافی ڈیوٹی بھول گیا ،ترجمان امریکی محکمہ خارجہ سے سوال کی بجائے پاکستان پر الزامات لگانے لگا
لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک)بھارتی صحافی ترجمان امریکی محکمہ خارجہ کی پریس بریفنگ میں پاکستان کیخلاف زہراگلنے لگا۔۔
، بھارتی صحافی نے سوال کی بجائے پاکستان پر الزام لگانا شروع کردئیے ۔ ترجمان ترکماٹیمی بروس نے بھارتی صحافی کو بیچ میں روک کر جواب دیا اورکہا کہ پاکستان بھارت میں دیرینہ مسائل کی وجہ سے خطے میں دہشت گردی ہورہی ہے ،پاکستان اور بھارت کے درمیان اب جنگ بندی ہے ،بڑی جنگ ہونے کے قریب تھی،امریکا جنگ روکنے میں کردار ادا کیاجو خوش آئند ہے ۔