کوسو و :ارکان پارلیمنٹ 30ویں بار بھی سپیکر کا انتخاب کرنے میں ناکام

کوسو و :ارکان پارلیمنٹ 30ویں بار بھی سپیکر کا انتخاب کرنے میں ناکام

پرسٹینا(اے ایف پی)کوسو و کے ارکان پارلیمنٹ تیسویں بار بھی سپیکر کا انتخاب کرکے نئی پارلیمنٹ کی تشکیل میں ناکام رہے ۔

وزیر اعظم البن کورتی کی خود ارادیت پارٹی نے 9 فروری کے انتخابات میں 120 میں سے 48 نشستوں کے ساتھ کامیابی حاصل کی تھی تاہم یہ سیٹیں اکثریتی حکومت بنانے کیلئے ناکافی ہیں اور وہ ابھی تک کسی سے اتحاد بھی نہیں بناسکے ہیں ۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں