نیتن یاہو کے بیٹے کی شادی ملتوی

نیتن یاہو کے بیٹے کی شادی ملتوی

تل ابیب (آئی این پی )اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو نے ایران پر حملے کے بعد اپنے صاحبزادے کی شادی ملتوی کردی ۔۔۔

 نیتن یاہو کے بیٹے ایوینرن اور امیت یار دینی کی شادی کی تقریب اسرائیلی دارالحکومت تل ابیب کے رونیت فارم میں 16 جون کو ہونا تھی۔ اسرائیلی وزیراعظم نے ایران پر حالیہ حملے سے قبل دیوار گریہ پر دعا کی تھی۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں