اسرائیلی فوج کے نقشے میں جموں وکشمیر پاکستان کا حصہ بھارتیوں کو آگ لگ گئی

اسرائیلی فوج کے نقشے میں جموں وکشمیر  پاکستان کا حصہ بھارتیوں کو آگ لگ گئی

تل ابیب (مانیٹرنگ نیوز )اسرائیلی فوج نے اپنی ایک ٹویٹ میں نقشے پر جموں و کشمیر کو پاکستان کا حصہ دکھایا۔۔

، جس سے بھارت میں شدید غم و غصہ پھیل گیا۔ بعض بھارتی صارفین نے اسرائیلی وزیراعظم کو ٹیگ کرتے ہوئے پوسٹ ہٹانے کا مطالبہ کیا۔ اسرائیلی فوجی ترجمان نے 90 منٹ بعد معذرت کرتے ہوئے کہا کہ یہ صرف ایک خاکہ تھا اور اگر کسی کو تکلیف ہوئی تو وہ معافی مانگتے ہیں۔ تاہم بھارتیوں کے رونے دھونے پر بھی پوسٹ حذف نہیں کی گئی ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں