یوکرین کو رواں ہفتے روس سے 4ہزار812فوجیوں کی لاشیں موصول

یوکرین کو رواں ہفتے روس سے  4ہزار812فوجیوں کی لاشیں موصول

کیف (اے ایف پی)یوکرین کو رواں ہفتے روس سے 4ہزار812فوجیوں کی لاشیں موصول ہوئی ہیں۔۔۔

استنبول معاہدے کےتحت ماسکو مزید6ہزار یوکرینی فوجیوں کی لاشیں یوکرین کو واپس کرے گا ،واضح رہے یوکرینی حکام نے اتوار کو کہا تھا کہ روس سے مزید 1200 یوکرینی فوجیوں کی لاشیں موصول ہوئی ہیں۔ تاہم روسی فوجیوں کی لاشوں کی واپسی کی کوئی اطلاع نہیں ۔

 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں