10 خواتین کو نشہ آور اشیا پلا کر زیادتی کرنیوالے چینی طالبعلم کو عمر قید

10 خواتین کو نشہ آور اشیا پلا کر زیادتی  کرنیوالے چینی طالبعلم کو عمر قید

لندن (اے ایف پی)برطانوی جج روزینا کاٹیج نے برطانیہ اور چین میں10خواتین کونشہ آور چیز پلا کر زیادتی کرنیوالے28سالہ چینی طالبعلم ژین ہاو زکو عمر قید کی سزا سنا دی ،مجرم کم از کم 22سال جیل میں گزارے گا ۔

برطانوی جج روزینا کاٹیج نے برطانیہ اور چین میں10خواتین کونشہ آور چیز پلا کر زیادتی  کرنیوالے28سالہ چینی طالبعلم ژین ہاو زکو عمر قید کی سزا سنا دی ،مجرم کم از کم 22سال جیل میں گزارے گا ۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں