سپس ایکس کا سٹارشپ معمول کے ٹیسٹ کے دوران دھماکے سے پھٹ گیا

 سپس ایکس کا سٹارشپ معمول کے  ٹیسٹ کے دوران دھماکے سے پھٹ گیا

ہیوسٹن(اے ایف پی) ایلون مسک کی کمپنی سپیس ایکس کا سٹارشپ راکٹ بدھ کو دیر گئے ٹیکساس میں معمول کےٹیسٹ کے۔۔

 دوران دھماکے سے پھٹ گیا۔ سپیس ایکس نے بیان میں کہا راکٹ دسویں فلائٹ ٹیسٹ کی تیاری کر رہا تھا ،جب سٹاربیس پر ٹیسٹ سٹینڈ پر حادثہ رونما ہوا،سائٹ کے ارد گرد سیفٹی کلیئر ایریا اور تمام اہلکار محفوظ ہیں ،آس پاس کی کمیونٹیز کے رہائشیوں کیلئے کوئی خطرہ نہیں ہے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں