یونان :یہودی عبادت گاہ کی دیوار پر ’’فری فلسطین‘‘اور صیہونیت مخالف نعرے تحریر

یونان :یہودی عبادت گاہ کی  دیوار پر ’’فری فلسطین‘‘اور  صیہونیت مخالف نعرے تحریر

تھیسالونیکی، یونان (اے ایف پی)یونانی پولیس نے تصدیق کی ہے کہ ملک کے وسطی شہر لاریسا میں واقع ایک یہودی عبادت گاہ (سیناگوگ)کی بے حرمتی کی گئی ہے۔

جو کہ ملک میں یہود دشمن واقعات کے سلسلے کی تازہ ترین کڑی ہے ۔پولیس اور مقامی یہودی برادری کے نمائندے کے مطابق عبادت گاہ کی بیرونی دیوار پر جمعرات کو ’’فری فلسطین‘‘ اور صیہونیت مخالف نعرے اسپرے پینٹ سے لکھے گئے ۔پولیس ترجمان کا کہنا تھا کہ واقعے کی تحقیقات کا آغاز کر دیا ۔

 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں