یورپی یونین کا نیا بارڈر سسٹم منظور، پاسپورٹ پر مہریں ختم

یورپی یونین کا نیا بارڈر سسٹم  منظور، پاسپورٹ پر مہریں ختم

اسٹراسبرگ(اے ایف پی)یورپی پارلیمنٹ نے غیر یورپی شہریوں کیلئے نئے خودکار بارڈر چیک نظام انٹری اور ایگزٹ سسٹم کی مرحلہ وار منظوری دے دی۔

 یہ سسٹم پاسپورٹ پر مہریں ختم کر دے گا اور آمد و رفت کی مکمل نگرانی کرے گا۔ مسافروں کی بائیو میٹرک معلومات، چہرے کی تصویر اور فنگر پرنٹس داخلے کے وقت لی جائیں گی۔ پارلیمنٹ کے مطابق اس کا مقصد سکیو رٹی بہتر بنانا اور امیگریشن عمل تیز کرنا ہے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں