ٹرمپ نے شان ڈفی کو ناسا کا عبوری سربراہ نامزد کر دیا

ٹرمپ نے شان ڈفی کو ناسا  کا عبوری سربراہ نامزد کر دیا

واشنگٹن (رائٹرز)امریکی صدر ٹرمپ نے ٹرانسپورٹیشن سیکرٹری شان ڈفی کو ناسا کا قائم مقام سربراہ نامزدکر دیا ۔۔

 ٹرمپ نے کہا ٹروتھ سوشل پر شان ڈفی ناسا کے لئے لاجواب قیادت ثابت ہوں گے ۔ واضح رہے جون کے شروع میں صدر ٹرمپ نے ناسا کے ڈائریکٹر کے عہدے کے لئے ارب پتی خلائی سیاح جیرڈ آئزک مین کی نامزدگی واپس لے لی تھی ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں