روسی افواج کا یوکرین کے ایک اور گاؤں پر قبضہ

روسی افواج کا یوکرین کے  ایک اور گاؤں پر قبضہ

ماسکو(اے ایف پی)روسی وزارت دفاع نے دعویٰ کیا ہے کہ اس کی افواج نے یوکرین کے مغربی دونیتسک خطے میں واقع گاؤں ’میرنے ‘ پر قبضہ کر لیا ہے۔

روسی فوجیں اب دنیپروپیٹرووسک کی جانب پیش قدمی کر رہی ہیں۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق ماسکو کی جانب سے حالیہ ہفتوں میں مشرقی یوکرین میں قبضے کی کارروائیاں تیز کی گئی ہیں۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں