امریکی کانگریس میں کرپٹو قوانین کی جلد منظوری متوقع

امریکی کانگریس میں کرپٹو  قوانین کی جلد منظوری متوقع

واشنگٹن (اے ایف پی) امریکی کانگریس میں رواں ہفتے کرپٹو قوانین منظور کرنے کی توقع ہے ، جس سے کرپٹو انڈسٹری کو طویل عرصے بعد سرکاری سطح پر تسلیم کیے جانے کا موقع مل سکتا ہے ۔ایوان نمائندگان اس ہفتے تین بلز پر ووٹنگ کرے گا۔۔۔

 جن میں ایک اسٹیبل کوائن سے متعلق ہے - یعنی ایسی کرپٹو کرنسیاں جو ڈالر جیسے مستحکم اثاثوں سے منسلک ہوتی ہیں۔ واضح رہے ٹرمپ کو ماضی میں کرپٹو پر تحفظات تھے ، اب خود کرپٹو منصوبوں میں سرمایہ کاری سے منافع حاصل کر چکے ۔

 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں