امریکی سپریم کورٹ :صدر ٹرمپ کو محکمہ تعلیم تحلیل کرنے کی اجازت

امریکی سپریم کورٹ :صدر ٹرمپ کو  محکمہ تعلیم تحلیل کرنے کی اجازت

واشنگٹن (اے ایف پی)امریکی سپریم کورٹ نے صدر ٹرمپ کو محکمہ تعلیم کی تحلیل جاری رکھنے کی اجازت دے دی ۔

عدالت نے مختصر حکم نامے کے ذریعے وفاقی جج کی جانب سے محکمہ تعلیم میں بڑے پیمانے پر برطرفیوں پر عائد پابندی ختم کر دی۔نو رکنی بینچ میں تین لبرل ججوں نے اس فیصلے کی مخالفت کی۔ اختلافی نوٹ میں جسٹس سونیا سوٹو مئور نے کہا کہ صرف کانگریس کو محکمہ تحلیل کرنے کا اختیار حاصل ہے ۔

 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں