فرانس نے 65 سال بعد سینیگال میں آخری فوجی اڈے خالی کر دئیے

فرانس نے 65 سال بعد سینیگال  میں آخری فوجی اڈے خالی کر دئیے

ڈاکار (اے ایف پی) فرانس نے باضابطہ طور پر سینیگال میں اپنے آخری دو فوجی اڈے سینیگالی حکام کے حوالے کر دئیے۔۔

 ، جس کے بعد مغربی اور وسطی افریقا میں فرانس کے مستقل فوجی اڈے ختم ہو گئے ۔فرانسیسی فوج کی 65 سالہ موجودگی کا اختتام ایک ایسے وقت میں ہوا ہے جب مغربی افریقا میں نوآبادیاتی سسٹم ، ماضی سے دوری کی لہر ،تیزی سے ابھر رہی ہے ۔سینیگال کے چیف آف سٹاف جنرل مبائے سیسے نے اس موقع کو دونوں ممالک کے درمیان طویل فوجی سفر کا اہم موڑ قرار دیا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں