جنوبی افریقا:غیر قانونی کان کنی پر 1000 سے زائد تارکین گرفتار

جنوبی افریقا:غیر قانونی کان کنی پر  1000 سے زائد تارکین گرفتار

جوہانسبرگ (اے ایف پی)جوہانسبرگ کے قریب پولیس نے رواں سال کے آغاز سے اب تک 1000 سے زائد غیر قانونی تارکین وطن کو کان کنی کے الزام میں گرفتار کیا ہے ۔

 کارروائی باربرٹن کے قریب شیبا مائن میں ہوئی جہاں کمپنی کو بھاری نقصان ہو رہا تھا۔ حکام کے مطابق کچھ کان کن اب بھی زیر زمین موجود ہیں۔ واضح رہے گزشتہ سال ایسی ہی ایک کارروائی میں 90 افراد ہلاک ہوئے تھے ۔

 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں