انڈونیشیا:قومی یکجہتی، صدر کا 1178 سیاسی قیدی رہا کرنیکا حکم

انڈونیشیا:قومی یکجہتی، صدر کا  1178 سیاسی قیدی رہا کرنیکا حکم

جکارتہ (اے ایف پی)انڈونیشیا کے صدر پرابو سوبیانتو نے قومی یکجہتی کے فروغ کیلئے 1178سیاسی قیدیوں کی رہائی کی منظوری دے دی ۔

 رہا ہونے والوں میں سابق صدر جوکو ودودو کا نام بھی شامل ہے ۔ وزیر قانون سپوتمان اندی نے بتایا کہ معمر، نابالغ اور بیمار قیدیوں کو ترجیح دی جائے گی۔ صدر سوبیانتو نے مجموعی طور پر 44 ہزار قیدیوں کی رہائی کا منصوبہ بنایا ہے ۔

 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں