یوکرین جنگ:روس امریکا مذاکرات کی تیاری ، ٹرمپ کے ایلچی کی ماسکو آمد متوقع

یوکرین جنگ:روس امریکا  مذاکرات کی تیاری ، ٹرمپ  کے ایلچی کی ماسکو آمد متوقع

ماسکو(اے ایف پی)روس نے کہا ہے کہ وہ امریکی صدر ٹرمپ کے خصوصی ایلچی اسٹیو وِٹکوف کے رواں ہفتے ماسکو کے متوقع دورے کو اہم، بامقصد اور مددگار سمجھتا ہے۔

 جو یوکرین جنگ کے خاتمے کی کوششوں کیلئے کیا جا رہا ہے ۔ٹرمپ نے دوروز قبل کہا تھا کہ وِٹکوف بدھ یا جمعرات کو ماسکو میں صدر پیوٹن سے ملاقات کریں گے ۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں