بھارت:50 سے زائد سی سیکشن آپریشنز کرنیوالا جعلی گائناکالوجسٹ گرفتار

بھارت:50 سے زائد سی سیکشن آپریشنز  کرنیوالا جعلی گائناکالوجسٹ گرفتار

سلچر(دنیا مانیٹرنگ)بھارتی ریاست آسام کے شہر سلچر میں 50 سے زائد سی سیکشنز کرنے والے جعلی گائناکالوجسٹ کو آپریشن تھیٹر سے گرفتار کر لیا گیا۔جعلی ڈاکٹر گزشتہ ایک دہائی سے دو نجی ہسپتالوں میں ماہرِ امراض زچگی کے طور پر کام کر رہا تھا۔

بھارتی ریاست آسام کے شہر سلچر میں 50 سے زائد سی سیکشنز کرنے والے جعلی گائناکالوجسٹ کو آپریشن تھیٹر سے گرفتار کر لیا گیا۔جعلی ڈاکٹر گزشتہ ایک دہائی سے دو نجی ہسپتالوں میں ماہرِ امراض زچگی کے طور پر کام کر رہا تھا۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں