نیو یارک میئر شپ کے امیدوار زہران ممدانی کا روز انہ فیض کی شاعری پڑھنے کا انکشاف
نیو یارک (دنیا مانیٹرنگ) نیو یارک کے میئر شپ کے امیدوار زہران ممدانی نے انکشاف کیا ہے کہ وہ ہر دن کا آغاز۔۔۔
فیض احمد فیض کی شاعری پڑھ کر کرتے ہیں تاکہ اپنی اصل ذمے داری کو یاد رکھ سکیں۔ ان کا کہنا تھا کہ اقتدار میں آ کر لیڈروں کی سوچ محدود ہو جاتی ہے ، اسی لیے سب کو فیض کو پڑھنا چاہیے ۔