انگلینڈ :مسجد کو آگ لگانے کی کوشش مرکزی دروازے اورگاڑی کو نقصان

انگلینڈ :مسجد کو آگ لگانے کی کوشش  مرکزی دروازے اورگاڑی کو نقصان

لندن (اے ایف پی)جنوبی انگلینڈ کے شہر پیس ہیون میں ایک مسجد میں آتشزدگی کے واقعے کی پولیس نے نفرت انگیز جرم کے طور پر تحقیقات شروع کر دی ہیں۔ پولیس کے مطابق مسجد کے مرکزی دروازے اور باہر کھڑی گاڑی کو نقصان پہنچا۔۔۔

 لیکن کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔ پولیس نے علاقے میں حفاظتی انتظامات سخت کر دئیے ، ملزموں کی تلاش جاری ہے ۔مسجد کے ایک رضاکار نے بتایا کہ 2 افراد نے مسجد میں گھسنے میں ناکامی پر باہر کھڑی کارکو جلادیا۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں