شٹ ڈاؤن ،1400 امریکی نیوکلیئر سکیورٹی ملازم بغیر تنخواہ رخصت پر بھیج دئیے

شٹ ڈاؤن ،1400 امریکی  نیوکلیئر سکیورٹی ملازم بغیر تنخواہ  رخصت پر بھیج دئیے

واشنگٹن (اے ایف پی)امریکا کے جوہری ہتھیاروں کی سلامتی کے نگران ادارے نے پیر کو زیادہ تر عملے کو جبری رخصت پر بھیج دیا۔۔۔

 کیونکہ وفاقی حکومت کا شٹ ڈاؤن (بندش) چوتھے ہفتے میں داخل ہو گیا ہے ۔امریکی میڈیا کے مطابق نیشنل نیوکلیئر سکیورٹی ایڈمنسٹریشن کے تقریباً 1400 کارکنوں کو بغیر تنخواہ رخصت پر بھیجنے کے نوٹس جاری کیے گئے ہیں، جس کے بعد محض 375 اہلکار اپنے فرائض پر باقی رہیں گے ۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں