جنگی جرائم میں سزا یافتہ سابق یوگو سلاوی فوجی سربراہ نیبوجشا چل بسے
بیل گریڈ(اے ایف پی)اقوام متحدہ کی عدالت سے جنگی جرائم میں سزا یافتہ سابق یوگوسلاوی فوجی سربراہ نیبوجشا پاوکووچ چل بسے۔۔۔
79 سالہ پاوکووچ کو 2009 میں کوسوو کی جنگ کے دوران البانوی نسلی گروہوں کے خلاف جرائم پر 22 سال قید کی سزا سنائی گئی تھی۔ وہ فن لینڈ میں اپنی سزا کاٹ رہے تھے اور ستمبر میں صحت کی بنیاد پر قبل از وقت رہائی کے بعد بیل گریڈ واپس آئے تھے ۔