قطر کا مصر میں 29ارب 70کروڑ ڈالر سرمایہ کاری کا اعلان

قطر کا مصر میں 29ارب 70کروڑ  ڈالر سرمایہ کاری کا اعلان

دوحہ (اے ایف پی)قطر کے خودمختار ویلتھ فنڈ کے رئیل اسٹیٹ شعبے نے مصر کے شمالی ساحل پر 29ارب 70کروڑ ڈالر مالیت کے سیاحتی منصوبے میں سرمایہ کاری کا اعلان کیا ہے۔۔۔

 قطری دیار کمپنی کے مطابق یہ منصوبہ مطروح گورنری کے علاقے علم الروم میں 4ہزار900 ایکڑ پر محیط ہوگا، جو بحیرۂ روم کے 7 کلومیٹر طویل ساحل پر پھیلا ہوا ہے ۔ منصوبے میں لگژری رہائشی ولاز، مرینہ، گالف کورسز اور دیگر سیاحتی سہولیات شامل ہوں گی۔ 

 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں