روس کے یوکرین پر فضائی حملے ،5افراد ہلاک ،13زخمی

 روس کے یوکرین پر فضائی حملے  ،5افراد ہلاک ،13زخمی

کیف (اے ایف پی)روس کے یوکرین پر فضائی حملوں میں پانچ افراد ہلاک ہوگئے جبکہ ایک کنڈرگارٹن تباہ ہو گیا۔ یوکرین کی ایمرجنسی سروس نے بتایا کہ۔۔۔

 شمال مشرقی خارکیف کے علاقے میں واقع ایک فرنٹ لائن شہر بالاکلیہ کے رہائشی علاقے پر حملے میں تین افراد ہلاک اور 13 زخمی ہو گئے جبکہ زخمیوں میں چار بچے بھی شامل ہیں جبکہ 2افراددیگر علاقوں میں مارے گئے روس کی سرکاری نیوز ایجنسی ریا نووستی نے دعویٰ کیا کہ روسی فضائی دفاع نے گزشتہ رات کے دوران 36 یوکرینی ڈرونز مار گرائے ہیں۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں