فرانسیسی صدر کی چینی ہم منصب سے ملاقات، یوکرین جنگ پر تبادلہ خیال

فرانسیسی صدر کی چینی ہم منصب سے  ملاقات، یوکرین جنگ پر تبادلہ خیال

بیجنگ(اے ایف پی)فرانسیسی صدر ایمانوئل میکخواں نے بیجنگ میں چینی ہم منصب شی جن پنگ سے ملاقات کی۔۔

، اس موقع پر دونوں رہنماؤں نے یوکرین جنگ پر تفصیلی تبادلہ خیال کیا ۔ میکرون اور ان کی  اہلیہ کا گریٹ ہال آف دی پیپل میں پہنچنے پر شاندار استقبال کیا گیا، اس موقع پر شی جن پنگ کا کہنا تھا چین اور فرانس کے درمیان جامع سٹراٹیجک شراکت داری مزید مستحکم بنانے کو تیار ہیں۔میکرون کا کہنا تھا کہ چینی صدر یوکرین جنگ بندی پر اثر انداز ہونے کی فیصلہ کن صلاحیت رکھتے ہیں۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں