پاکستان نے برطانیہ کو مجرموں کے تبادلے کی تجویز پیش کر دی شیڈو ہوم سیکرٹری کی مخالفت
لندن (آئی این پی)پاکستان نے برطانیہ کو مجرموں کے تبادلے کی تجویز پیش کر دی ۔برطانوی میڈیا رپورٹس میں دعویٰ کیا گیا ہے کہ سیاسی مخالفین کو پاکستان حوالگی کا مجوزہ منصوبہ برٹش ہائی کمشنر کو پیش کیا گیا۔۔۔
بدلے میں ڈی پورٹ کردہ پاکستانی گرومنگ مجرموں کو پاکستان قبول کریگا۔رپورٹ کے مطابق شیڈو ہوم سیکرٹری کرس فلپس نے پاکستان کی اس تجویز کی مخالفت کرتے ہوئے کہا ہے برطانوی حکومت کو منصوبہ مسترد کرنا چاہیے ۔ہمیں سیاسی انتقام کا شکار افراد کو تحفظ دینا چاہیے ۔