بھارت کا ثقافتی تہوار دیوالی یونیسکو کے ثقافتی ورثہ فہرست میں شامل

 بھارت کا ثقافتی تہوار دیوالی یونیسکو  کے ثقافتی ورثہ فہرست میں شامل

نئی دہلی(اے ایف پی) بھارت کے تہوار دیوالی کو بدھ کو یونیسکو کی غیرمادی ثقافتی ورثہ فہرست میں شامل کر دیا گیا۔۔

، جس پر بھارت بھر میں جشن منایا گیا۔ رپورٹس کے مطابق عالمی ثقافتی ادارہ دہلی میں 78 ممالک کی متعدد نامزدگیوں پر غور کر رہا ہے ۔واضح رہے دیوالی، ہندو، سکھ اور جین برادریوں میں منایا جاتا ہے ۔

 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں