نیپال میں شیر شماری مہم کا آغاز

نیپال میں شیر شماری مہم کا آغاز

کٹھمنڈو(اے ایف پی)نیپال نے ملک بھر میں شیر شماری مہم کا آغاز کر دیا ۔ یہ سروے چیتوان، بانکے ، بردیا اور شُکلافنٹا نیشنل پارکس میں 8ہزار مربع کلومیٹر سے زائد علاقوں میں کیا جائے گا۔۔

، جس کے لیے 2ہزار300سے زائد موشن سینسیٹیو کیمرے اور 250 سے زیادہ تحفظاتی عملہ متحرک ہوگا۔ قومی تکنیکی کمیٹی کے مطابق منفرد دھاریوں کی مدد سے ہر شیر کی شناخت کی جائے گی تاکہ دوبارہ گنتی سے بچا جا سکے ۔ نتائج جولائی 2026 میں متوقع ہیں۔

 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں