مسیحیوں کو ہراساں کرنے پر کارروائی کرینگے یا ٹرمپ کی ڈانٹ کا انتظار ؟ بھارتی یوٹیوبر کا مودی سے سوال

مسیحیوں کو ہراساں کرنے پر کارروائی  کرینگے یا ٹرمپ کی ڈانٹ کا انتظار ؟  بھارتی یوٹیوبر کا مودی سے سوال

نئی دہلی (مانیٹرنگ ڈیسک ، این این آئی) بھارتی یوٹیوبر دھرو و راٹھی نے بھارت میں کرسمس کے موقع پر ہندوؤں کی جانب سے مسیحیوں کو ہراساں کرنے کی ویڈیو ایکس پر شیئر کرتے ہوئے وزیراعظم مودی سے سوال پوچھ لیا۔۔۔

دھروو راٹھی نے وزیراعظم کو مینشن کرتے ہوئے لکھا کہ ہیلو نریندر مودی ! کیا آپ اس معاملے پر خود کوئی کارروائی کریں گے یا آپ ٹرمپ کی ڈانٹ کا انتظار کر رہے ہیں ؟،انہوں نے کہا مجھے نہیں لگتا کہ امریکی حکومت کو یہ جان کر خوشی ہوگی کہ بھارت میں مسیحیوں کو کس طرح ہراساں کیا جا رہا ہے ۔

 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں