پیرس: 3میٹروٹرین سٹیشنوں پر خواتین پر چاقو سے حملہ ،3زخمی ،حملہ آورگرفتار

پیرس: 3میٹروٹرین سٹیشنوں پر خواتین  پر چاقو سے حملہ ،3زخمی ،حملہ آورگرفتار

پیرس (اے ایف پی)فرانس کے دارالحکومت پیرس میں میٹروٹرین میں سفر کرنیوالی3مختلف واقعات میں تین خواتین کو حملہ آور نے چاقو سے وار کرکے زخمی کردیا۔۔۔

 نیٹ ورک چلانے والے ادارے نے بتایا کہ جمعہ کے روزمقامی وقت کے مطابق سہ پہر سوا4سے پونے 5بجے کے دوران تین مختلف سٹیشنوں اوپیرا آرٹس اور میٹرز،ماریس اورریپبلکیو ایک حملہ آور نے 3خواتین کو چاقو کے وار کرکے زخمی کیا ،پولیس نے ملزم کو حراست میں لے لیا ۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں